• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

کفر قاسم میں قتل عام کی ساٹھویں برسی کے موقع پر فلسطینیوں کا عظیم الشان ریلی کا انعقاد

اتوار 30-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4857
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی شہر کفر قاسم میں 60 سال پیشتر یہودی بلوائیوں اور دہشت گردوں کے حملے میں دسیوں فلسطینیوں کو شہید کئے جانے کے ہولناک واقعے کی یاد میں مقبوضہ فلسطین میں مظاہرے جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز کفر قاسم کے مرکز میں ہزاروں افراد نے ایک عظیم الشان ریلی میں شرکت کی۔ ریلی میں شریک شہریوں نے ساٹھ سال قبل اسرائیلی فوج اور یہودی دہشت گردوں کے حملوں میں شہید کیے گئے فلسطینیوں کی تصاویر، بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے۔

وسطی کفر قاسم سے نکلنے والی ریلی میں اسرائیلی کنیسٹ کے عرب ارکان پارلیمان نے بھی شرکت کی، جس پراسرائیلی ذرائع ابلاغ کی طرف سے کڑی تنقید کی گئی۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم سے نمٹنے میں بین الاقوامی برادری کی سستی اور خاموشی نے اس حکومت کو فلسطین سمیت علاقے کی قوموں کے خلاف باربار جرائم کے ارتکاب کے لئے مزید جری اورگستاخ بنا دیا ہے ۔

خیال رہے کہ 29 اکتوبر 1956ء کو کفر قاسم کے مقام پر یہودی فوج نے فلسطینی آبادی کا وحشیانہ قتل عام کیا تھا جس کے نتیجے میں 48 فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔ فلسطینی شہری ہرسال یہودیوں کی اس منظم دہشت گردی کی یاد میں سوگ مناتے ہیں۔ گذشتہ روز ریلی میں شریک شہریوں نے کفر قاسم کے مقام پر ہونے والے قتل عام کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی قبروں پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.