• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چین میں فلسطینی مصنوعات کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش

بدھ 27-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8715
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکومت نے چین میں فلسطینی مصنوعات کے فروغ کے لیے مصنوعات کو کسٹم ٹیکس فری قرار دینے کی کوششیں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر اقتصادیات عبیر عودہ نے گذشتہ روز رام اللہ میں جمہوریہ چین کے سفیر شن شینگ چونگ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں فلسطینی وزیرہ نے چینی سفیر پر زور دیا کہ وہ اپنے ملک میں فلسطینی مصنوعات کو کسٹم ٹیکس سے مستثنیٰ کرانے کی کوشش کریں۔

فلسطینی وزیرہ کا کہنا تھا کہ چین میں فلسطینی مصنوعات پر عاید کردہ کسٹم ڈیوٹی ختم ہونے سے دونوں ملکوں کے درمیان درآمدات اور برآمدات کے حجم میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق چین اور فلسطینی اتھارٹی دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافے کے ساتھ ساتھ کسٹم فری سسٹم پر عمل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ توقع ہے کہ آئندہ نومبر میں چین کی جانب سے فلسطینی مصنوعات پر کسٹم ٹیکس ختم کردیا جائے گا۔

چینی سفیر نے فلسطینی وزیرہ عبیر عودہ کو یقین دلایا کہ وہ اپنی حکومت سے فلسطینی مصنوعات کو کسٹم ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دینے کے لیے بات کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچین میں فلسطینی مصنوعات کو ٹیکس فری قرار دینے کی سفارش
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.