• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چودہ سالہ فلسطینی بچے کی قید میں اڑھائی سال کی کمی

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8215
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیل کی ایک اپیل عدالت نے 14  سالہ فلسطینی بچے احمد مناصرہ کی قید میں اڑھائی سال کی تخفیف کرکے بارہ سے  ساڑھے نو سال کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احمد مناصرہ کی قید کی سزا اسرائیل کی اپیل عدالت میں چیلنج کی گئی تھی۔ حکومت نے سزا کم کرتے ہوئے بارہ سال سے ساڑھے نو سال کردی ہے۔

خیال رہے کہ احمد مناصرہ کو اسرائیلی فوج نے اکتوبر 2015ء کو انتفاضہ القدس کے آغاز میں حراست میں لیا تھا۔ مناصرہ پر اپنے چچا زاد شہید حسن مناصر کے ساتھ مل کر ’بیسگات زئیو‘ کالونی میں دو صہیونی آبا دکاروں کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ اس کے چچا زاد حسن مناصرہ کو اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر شہید کردیا تھا جب کہ احمد مناصرہ کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا تھا۔ دوران حراست چودہ سالہ فلسطینی بچے پر اسرائیلی تفتیش کاروں نے وحشیانہ تشدد بھی کیا۔ احمد مناصرہ پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے مذمت اور عوام کی جانب سے شدید احتجاج بھی کیا جاتا ہے۔ اسرائیلی عدالت نے چودہ سالہ مناصرہ کو صہیونی آباد کاروں کو چاقو گھومپنے کے الزام میں بارہ سال قید کی سزا سنائی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچودہ سالہ فلسطینی بچے کی قید میں اڑھائی سال کی کمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.