• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

چار فلسطینی ایک سال سے زائد عرصے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا

بدھ 15-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9252
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے علاقے غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے چار فلسطینی نوجوانوں کو رہا کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے شہریوں محمود اسحاق سباتین، میراس محمد سباتین، صقر ابراہیم حمامرہ کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے حوسان قصبے سے ہے۔ انہیں ایک سال تین ماہ کے بعد رہا کیا گیا۔

غرب اردن میں قائم الدھیشہ پناہ گزین کیمپ کے احمد عیسیٰ صرار کوڈیڑھ سال کے بعد رہا کیا گیا ہے۔

چاروں فلسطینیوں کو اسرائیلی چیک پوسٹوں سے استقبالی قافلوں کی شکل میں ان کے گھروں تک لایا گیا۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لیے جمع تھی۔ چاروں فلسطینی نوجوانوں کی رہائی پر فلسطینی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی طرف سے مبارک باد پیش کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieچار فلسطینی ایک سال سے زائد عرصے بعد اسرائیلی جیلوں سے رہا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.