• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پولیس کی فول پروف سیکیورٹی: یہودی آباد کاروں نے فلسطینی مکان چھین لیا

اتوار 08-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5608
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان میں یہودی شرپسندوں کے ایک گروپ نے فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں ایک فلسطینی مکان پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز علی الصباح ’العاد‘ نامی ایک یہودی تنظیم سے وابستہ آباد کاروں نے مسلح پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں سلوان میں وادی حلوہ کے مقام پر دھاوا بولا اور مکان پر قبضہ کرلیا۔

ادھر وادی حلوہ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صہیونی تنظیم کی طرف سے مکان کی ملکیت کی جعلی دستاویزات پیش کی گئی ہیں اور یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ املاک یہودی آباد کاروں نے خرید رکھی ہیں تاہم فلسطینی شہریوں کی جانب سے صہیونی حکام اور آباد کاروں کے دعوے کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ’العاد‘ نامی یہ گروپ پہلے بھی مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی املاک پر قبضے کی سازشیں کرتا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپولیس کی فول پروف سیکیورٹی: یہودی آباد کاروں نے فلسطینی مکان چھین لیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.