• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ٹرمپ کے مشیر کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

جمعہ 25-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8381
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارا – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مغربی کنارے کے فلسطینیوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور مشیر کے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہری مغربی کنارے کی سڑکوں پر آئے اور انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اور داماد جیرارڈ کوشنر کی مقبوضہ فلسطین آمد کے خلاف نعرے لگائے۔

فلسطینی مظاہرین نے ایسے بینر اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر لکھا تھا کہ امریکہ اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور غیر قانونی صیہونی بستیوں کی تعمیر کی حمایت بند کرے۔

فلسطین کی نیشنل ایکشن کمیٹی کے سربراہ مصطفی برغوثی نے اس موقع پر مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو صیہونی بستیوں کی تعمیر رکوانے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے۔

انہوں نے کہا اگر امریکہ صیہونی بستیوں کی تعمیر نہ رکوا سکا تو پھر خطے مں قیام امن کے امکانات پوری طرح معدوم ہوجائیں گے۔

مصطفی برغوثی کا کہنا تھا کہ امریکہ میں ڈونلڈ ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے مقبوضبہ فلسطینی علاقوں میں صیہونی بستیوں کی تعمیر میں ستر فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ کے مشیر کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.