• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ٹرمپ کے اعلانِ القدس کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب

ہفتہ 20-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9916
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں نے اس ہفتے بھی جمعے کو یوم غضب منایا اور بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق العالم ٹیلی ویژن چینل نے خبردی ہے کہ غزہ کے باشندوں نے جمعے کو شہر کی سڑکوں پر نکل کر بیت المقدس کو صیہونی حکومت کا دارالحکومت قراردینے کے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کی۔

مظاہرے میں شریک فلسطینیوں نے امریکا مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے۔ ہرجمعے کو غرب اردن اور غزہ میں یوم غضب منانے کا مقصد بیت المقدس کے بارے میں ٹرمپ کے شیطانی فیصلے کے خلاف احتجاج کرنا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ چھے دسمبر کو اعلان کیا تھا کہ وہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہیں اور امریکی سفارتحانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کریں گے۔

ٹرمپ کے اس اعلان کی پوری دنیا میں مذمت کی گئی اور خاص طور پر فلسطینیوں نے اس پر شدید احتجاج کرکے تیسری تحریک انتفاضہ کا اعلان کردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ کے اعلانِ القدس کے خلاف فلسطینی علاقوں میں یوم غضب
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.