• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وسطی القدس میں اسرائیلی فوجیوں سے جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع

بدھ 13-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9497
0
SHARES
4
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے القدس کی تاریخی دیوار کے باب الساھرہ کی سمت شاہراہ صلاح الدین میں نوجوانوں کی احتجاجی ریلی طاقت کے زور پر روکی تو اس کے بعد اسرائیلی فوج سے جھڑپوں کا سلسلہ منگل کی شب ایک مرتبہ پھر شروع ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شاہراہ صلاح الدین کے علاقے میں اسپیشل فورس کے اہلکار اور فوجی کمک نے پوزیشینز سنبھال لیں۔ یہ علاقہ مقبوضہ بیت المقدس کا گنجان آباد حصہ ہے جہاں سے امریکی فیصلے کے خلاف نکالی گئی نوجوانوں کی ریلی کو طاقت کے زور پر کچل دیا گیا۔

نیوز ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ شاہراہ صلاح الدین، باب الساھرہ کے علاقے میں شدید کشیدگی پائی جاتی ہے کیونکہ وہاں پر اسرائیلی فوج کے پیادہ اور گھڑ سوار فوجی دستے بڑے پیمانے پر تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.