• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن میں تین نئی صیہونی کالونیاں بسانے کا اسرائیلی منصوبہ

جمعرات 21-12-2017
in فلسطین
0
0Pala5924
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت نے وادی اردن میں تین صیہونی کالونیاں قائم کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مشرق میں واقع چشموں اور آبشاروں کی سرزمین کہلانے والی وادی اردن میں تین نئی صیہونی کالونیاں بسانے کی منصوبہ بندی کئی ہفتوں سے شروع کر رکھی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وادی اردن میں صیہونی آباد کاری کے منصوبے کو جلد از جلد آگے بڑھانے اور اس کی منظوری کے لیے دو روز قبل وزارت ہاؤسنگ، لینڈ فنڈ اور دیگر محکموں کا مشترکہ اجلاس ہوا۔ اس اجلاس میں وادی اردن میں تین صیہونی کالونیوں کے منصوبے کو جلد از جلد آگے بڑھانے  سے اتفاق کیا گیا۔

خیال رہے کہ وادی اردن میں صیہونی کالونیوں کی تعداد ہے جن میں 4500 صیہونی آباد ہیں۔ تاہم صیہونی حکومت تین نئی کالونیوں کے قیام کے لیے تیاری کررہی ہیں۔ ان کالونیوں کے نام پہلے سے رکھے جا چکے ہیں۔ جنہیں گیوات سالیت، عطروت اور گیوات عدن کا نام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 14 دیگر کالونیوں کے قیام کی بھی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.