• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن میں اسرائیل کی فوجی مشقیں جاری

پیر 19-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7540
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں کل اتوار سے اسرائیلی فوج نے مشقوں کا آغاز کیا ہے۔ چند روز تک جاری رہنے والی ان فوجی مشقوں میں فوج کی متعدد یونٹوں کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کےعبرانی نیوز ویب پورٹل ’’وللا‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ فوجی مشقیں وادی اردن میں بیسن کے مقام پر جاری ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ان فوجی مشقوں کےدوران فوج کی غیرمعمولی نقل وحرکت دیکھے جانے کے ساتھ ساتھ زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی جاسکتی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وادی اردن میں جاری مشقیں پہلے سے طے شدہ شیڈول کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کامقصد صہیونی ریاست کو درپیش خطرات کا تدارک کرنے کے لیے دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.