• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مشقیں، فلسطینی آبادی خوف کا شکار

جمعہ 08-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8488
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ وادی اردن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مسلسل مشقیں جاری ہیں جس کے نتیجے میں مقامی فلسطینی آبادی میں سخت خوف وہراس پایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ شمالی وادی اردن میں اسرائیلی فوج کی مشقیں مسلسل جاری ہیں۔ یہ مشقیں فلسطینی آبادی کے قریب ہو رہی ہیں۔ قابض فوج نے کئی کچے گھروں کو مسمار کرنے کے ساتھ مقامی فلسطینیوں کے شیلٹروں اور خیموں پرچھاپے مارے ہیں۔

دیہاتی علاقوں المالح اور المضاربہ کے چیئرمین عارف دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی مشقوں کے دوران فائرنگ اور زور دار دھماکوں کی مسلسل آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ اسرائیلی فوج کی مشقوں کے نتیجے میں بڑی تعداد شہری متاثر ہوئے ہیں اور وہ خوف کا شکار ہیں۔

قدس پریس سے بات کرتے ہوئے عارف دراغمہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے دستے فلسطینیوں کے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر مشقوں میں حصہ لیتے ہیں۔ صہیونی فوجی بغیر کسی اطلاع کے فلسطینی شہریوں کے گھروں میں گھس جاتے ہیں۔

گذشتہ روز وادی المالح میں پرانے ہوٹل کے علاقے میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری آبادی میں جا گھسی کے نتیجے میں شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.