• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن سے صیہونی فوج نے فلسطینی لڑکی کو گرفتار کر لیا

پیر 19-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10464
0
SHARES
0
VIEWS

وادی اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے نواحی علاقے وادی اردن میں ایک کارروائی کے دوران فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے شمالی وادی اردن میں ’خربہ الحدیدیہ‘ کے مقام پر چھاپہ مارا۔ صیہونی فوج نے 21 سالہ منال عبدالرحیم بشارات کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

لڑکی کے والد عبدالرحیم بشارات نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے قینچیوں اور چھریوں سے مقامی شہریوں کے خیمے چاک کرڈالے اور خیموں میں رکھے سامان کی توڑ پھوڑ کی۔

فلسطینی انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ جنوری اور فروری کے دوران 1319 فلسطینیوں کو حراست میں لیا جن میں 23 خواتین شامل تھیں۔

28 فروری 2018ء تک اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینیوں کی تعداد 6500 بتائی گئی ہے۔ ان میں 63 خواتین، چھ کم عمر بچیاں اور 350 بچے شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.