• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

وادی اردن:اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی کسان گرفتار کرلیے

جمعہ 05-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7061
0
SHARES
1
VIEWS

طوباس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن میں طوباس شہر کے مشرقی قصبے میں کھیتوں میں کاشت کرنے والے دو فلسطینی کسانوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی کسانوں کی گرفتاری سے قبل صہیونی فوج نے انہیں کھیتوں میں کام کرنے سے روکا اور ان کے کھیتوں کو پانی دینے کے لیے استعمال ہونے والے ٹینکر قبضے میں لے لیے۔ فلسطینی شہریوں سے کہا گیا کہ وہ اپنے ٹریکٹر اور ٹینکر واپس لانے سے قبل جرمانہ ادا کریں گے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے جمعرات کو طوباس شہر سے دو کسانوں عبدالحمید سالم اور احمد دراغمہ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کیا ہے۔

خیال رہے کہ وادی اردن میں فلسطینی شہریوں بالخصوص کاشت کاروں اور چرواہوں کی گرفتاریاں روز کا معمول ہیں۔

صہیونی فوجیوں نے وادی اردن میں مقامی کسانوں کا ایک ٹریکٹر اور ایک پانی کی ٹینکی ضبط کرلی تھی اور مالکان کو نوٹس جاری کیا گیا تھا کہ وہ اپنے سامان کی واپسی سے قبل 1000 ڈالر کے برابر رقم جرمانہ ادا کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.