• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نیتن یاھو کا جنرل اسمبلی سے خطاب گمراہ کن ہے: فلسطین

جمعہ 22-09-2017
in فلسطین
0
0Pala8659
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ  نےجنرل اسمبلی سے  کے اجلاس سے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاھو کے خطاب کو گمراہ کن اور عالمی برادری کو بے وقوف بنانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزیر داخلہ ریاض منصور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقی بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے کا ڈھونگ دنیا کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے نیتن یاھو کے خطاب سے واضح ہوگیا کہ ان کے گھٹیا اور مذموم عزائم خطے میں دیر پا قیام امن کی مساعی میں رکاوٹ ہیں۔ وہ دانستہ طور پر ایسی فضاء پیدا کررہے ہیں جس سے فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان امن بات چیت کا عمل مزید پیچیدہ ہوگیا ہے۔

وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو نے کہا کہ وہ فلسطینیوں سمیت تمام پڑوسیوں کے ساتھ امن کے قیام کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ اس ضمن میں وہ امریکا  کی فلسطین ۔ اسرائیل مذاکرات بحالی کی کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

خایل رہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اپریل 2014ءسے امن مذاکرات کا سلسلہ معطل ہے۔ فریقین میں مذاکرات اس وقت معطل ہوگئے تھے جب اسرائیل نے سنہ 1967ء کی جنگ میں قبضے میں لیے گئے فلسطینی علاقوں بالخصوص غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں صہیونی آباد کاری روکنے سے انکار کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.