• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نوجوان فلسطینی رہنما اور سابق اسیر اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

ہفتہ 29-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6989
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ غرب اردن سے تعلق رکھنے والے سابق اسیر رہنما ثائر حلالہ کو الخضر قصبے سے حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی ایک گشتی پارٹی نے بیت لحم کے جنوب میں الشناس داخلی راستے پر ناکہ لگا کر شہریوں کی تلاشی کا سلسلہ شروع کر رکھا تھا۔ اس دوران اسیر رہنما ثائر حلالہ اپنی گاڑی پر وہاں پرپہنچے توصہیونی حکام نے انہیں گاڑی سے اتارنے کے بعد ہتھکڑ لگائی اور ایک فوجی گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام پر لے گئے۔

خیال رہے کہ 35 سالہ سابق اسیر حلاہ کا تعلق غرب اردن کے شہر الخیل کے نواحی قصبے خاراس سے ہے۔ انہیں گذشتہ برس اکتوبر میں اسرائیلی فوج نے حراست میں لیا تھا اور متعدد بار انتظامی حراست میں قید رکھنے کے بعد حال ہی میں رہا کیا گیا تھا۔

ثائر حلالہ اسلامی جہاد کے مقامی رہنما ہیں۔ وہ ماضی میں مجموعی طور پر 9 سال قید رہ چکے ہیں۔۔ کچھ عرصہ پیشتر انہوں نے بلا جواز انتظامی حراست کے خلاف 78 روز تک مسلسل بھوک ہڑتال کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.