• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ناکہ بندی کے مکمل خاتمے تک عوام سکھ کا سانس نہیں لے سکتے: جمال الخضری

ہفتہ 11-11-2017
in فلسطین
0
0Pala9208
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کے خلاف قائم عوامی مہم کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی ریاست نے غزہ کی پٹی کو 500 اہم نوعیت کی اشیاء کی ترسیل پر پابندی لگا رکھی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی انسداد معاشی ناکہ بندی غزہ کے سربراہ جمال الخضری نے ایک بیان میں بتایا کہ پچھلے 10 سال کے دوران غزہ کی پٹی کے عوام کو 500 اقسام کی ضروری اشیاء سے محروم رکھا گیا ہے۔ ان اشیاء کی ترسیل متاثر ہونے سے غزہ کی پٹی میں صنعت اور تجارت کے شعبوں کو بدترین بحران کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

جمال الخضری نے بتایا کہ صیہونی انتظامیہ کی طرف سے غزہ کی پٹی کو معاشی بحران سے دوچار کرنے کے لیے خام مال کی غزہ کو سپلائی بند کی گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عوام اس وقت تک سکھ کا سانس نہیں لے سکتےجب تک معاشی پابندی اور ناکہ بندی ختم نہیں کردی جاتی۔ غزہ کی پٹی میں انسانی بحران کے خاتمے اورمعاشی بہبود کے لیے غزہ پر عائد کردی اسرائیلی پابندیاں ختم کرنا ہوں گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.