• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نامعلوم شرپسندوں نے غرب اردن میں شہید کی یاد گار مسمار کرڈالی

ہفتہ 08-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7749
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے شہید رہنما محمد خالد نزال کی شہادت کی یادگار کو نامعلوم شرپسند عناصر نے ایک بار پھر مسمار کر دیا ہے۔ ایک ہفتہ قبل اسرائیلی فوج نے کارروائی کرتے ہوئے شہید کی یادگار مسمار کردی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز نامعلوم شرپسندوں نے جنین میں قائم شہید خالد نزال کی یادگار مسمار کرکے اس کا ملبہ دور دور تک پھیلا دیا۔

خیال رہے کہ جنین کے برقین قصبے میں قائم شہید کی یادگار کو متعدد بار مسمار کیا گیا ہے۔ گذشتہ بدھ کو مقامی شہریوں نے شہید خالد نزال کی یادگار دوبارہ تعمیر کردی تھی۔

حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کی ماتحت جنین بلدیہ نے بھی شہید نزال کی یادگار مسمار کردی تھی جس پر فلسطینی شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے شہید کی یادگار دوبارہ تعمیر کردی تھی۔

واضح رہے کہ خالد نزال عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے رکن تھے۔ انہیں سنہ 1986ء کو اسرائیل کے بدنام زمانہ خفیہ ادارے’موساد‘ نے یونان کے شہر ایتھن میں ایک بزدلانہ کارروائی میں شہید کردیا تھا۔

عوامی محاذ نے  جنین شہر میں قباطیہ کے مقام پر شہید خالد نزال کی شہادت کی ایک یاد گار قائم کی تھی مگر حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے شہید کی یادگار مسمار کرادی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.