• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

نائل البرغوثی کو اہلیہ سے جیل میں ملاقات پر پابندی

بدھ 12-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7817
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے اسرائیلی جیلوں میں قید سب سے پرانے فلسطینی اسیر نائل البرغوثی کی اہلیہ کو ان کے خاوند سے ملنے پر پابندی لگا دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نائل البرغوثی کی اہلیہ ایمان نافع نے کہا کہ بین الاقوامی ریڈ کراس نے انہیں بتایا کہ ایشل جیل کی اسرائیلی انتظامیہ نے ان پر اپنے شوہر سے ملنے پر پابندی لگا دی۔

ایمان کا کہنا تھا کہ انہیں کچھ عرصہ قبل ہی اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی جانب سے اپنے شوہر سے ملاقات کا اجازت نامہ دیا تھا۔

نائل البرغوثی مختلف اسرائیلی جیلوں میں 36 سال اور دو مہینے کا عرصہ گزار چکے ہیں۔ ان کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ وہ ہر صورت میں اپنے شوہر سے ملاقات کریں گی اور ان کی صحت کا دھیان رکھیں گی۔

اسیر البرغوثی کو 2011 کے وفا الاحرار معاہدے کے تحت رہا کردیا گیا تھا۔ اس کے بعد انہیں 2014ء میں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.