• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مُعمر فلسطینی پر صہیونی فوج کا وحشیانہ تشدد، سابق اسیر گرفتار

پیر 31-07-2017
in فلسطین
0
0Pala8083
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں شاہراہ صلاح الدین پر ایک عمر رسیدہ فلسطینی شہری کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔ صہیونی فوج نے القدس میں سلوان کے مقام سے ایک سابق اسیر کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج نے شاہراہ صلاح الدین پر ایک عمر رسیدہ شہری کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب فلسطینی نوجوان اپنے دفاع میں اسرائیلی فوج پر سنگ باری کر رہے تھے۔

اسرائیلی فوج نے سلوان میں چھاپے کے دوران سابق اسیر اور شہید کے بھائی علی شیوخی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ خیال رہے کہ علی شیوخی کو ایک ہفتہ قبل ایک سال جیل میں رکھنے کے بعد اسرائیلی فوج نے رہا کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.