• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’موت کی کمین گاہیں تمہاری منتظر ہیں‘ قومی مزاحمتی بریگیڈ

اتوار 07-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9789
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے عسکری ونگ قومی مزاحمتی بریگیڈ نے ایک بیان میں صیہونی دشمن کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس دشمن نے غزہ کی پٹی پر چڑھائی کی حماقت کی تو غزہ کو دشمن فوج کا قبرستان بنا دیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قومی مزاحمتی بریگیڈ کی طرف سے ’موت کی کمین گاہیں تمہاری منتظر ہیں‘ کے عنوان سے ایک ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دشمن کو چیلنج کیا گیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کی پٹی پر چڑھائی کی حماقت کی تو اسے اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔

فوٹیج میں تنظیم کے کارکنوں اور مجاھدین کو جدید اسلحہ اور بکتر بند گاڑیوں کو تباہ کرنے والے راکٹ اٹھائے دکھایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجاھدین صیہونی دشمن کی جارحیت کا جواب دینے اور قوم کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ دشمن کو بھاری جانی نقصان سے دوچار کرنے کے لیے تمام جدید جنگی وسائل کو بھرپور طریقےسے استعمال کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.