• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں پر صیہونیوں کے حملے

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4837
0
SHARES
0
VIEWS

نقب – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کی پولیس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے نقب پر حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس حملے اور فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے نوٹس جاری کیے جانے کے بعد اسرائیلی فوجیوں اور اس علاقے کے فلسطینی رہائشیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں کہ جس میں صیہونی فوجیوں نے کئی فلسطینیوں کو زخمی اور متعدد کو گرفتار کر لیا۔

صیہونی فوجیوں نے اسی طرح خبردار کیا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطینیوں کے گھر مسمار کر دیے جائیں گے اور یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب ان گھروں کو پہلے بھی کئی بار مسمار کیا جا چکا ہے اور فلسطینیوں نے ان کو دوبارہ تعمیر کیا ہے۔

صیہونی حکومت ایسے حالات میں نقب علاقے کے فلسطینیوں کو بےگھر کرنے کی پالیسی پرعمل پیرا ہے کہ جب گزشتہ سال اس علاقے میں پانچ صیہونی کالونیوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی گئی ہے۔

اس منصوبے پرعمل درآمد کی صورت میں اس علاقے کے کم از کم ساڑھے سات ہزار فلسطینی بےگھر ہو جائیں گے۔

صیہونی حکومت مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر میں تیزی لا کر اس علاقے میں آبادی کا تناسب صیہونیوں کے حق میں کرنا چاہتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.