• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین: اسدود میں فلسطینی پر یہودی شدت پسند کا چاقو سے حملہ

جمعہ 06-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5585
0
SHARES
0
VIEWS

’مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین کے جنوبی شہراسدود میں جمعرات کو ایک یہودی آباد کار ایک فلسطینی عرب شہری کو چاقو گھونپ کر زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک اسرائیلی نے اسدود شہر میں ایک فلسطینی شہری پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوا ہے۔

اسرائیلی ذرائع نے بتایا کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی اسرائیلی پولیس کی ایک بڑی نفری جائے مقام پر پہنچ گئی اور حملہ آور کی تلاش شروع کر دی۔ خیال ہے کہ "مذہبی حُلیہ” رکھنے والے چالیس سے پچاس سال کی عمر کے درمیان کے شخص نے فلسطینی پر قومیت کی بنیاد پر حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی ذرائع نے بتایا ہے کہ حملہ آور یہودی ہے جب کہ حملے کا نشانہ بننے والے فلسطینی نے بھی تصدیق کی ہے کہ حملے کرنے والے شخص نے عبرانی زبان میں کچھ الفاظ دُہرائے تھے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی فلسطینی شہری کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی  ہیں تاہم مجرم کی شناخت نہیں ہوسکی۔ پولیس واقعے کے محرکات جاننے کے لیے کوششیں کررہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.