• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 13 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں غیر قانونی یہودی بستی کے انضمام کا مطالبہ

جمعہ 20-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5736
0
SHARES
1
VIEWS

ناصرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ کنسیٹ کے دو دائیں بازو کے ارکان نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ غیر قانونی یہودی بستی معالیہ ادومیم کے بیت المقدس کے ساتھ الحاق کا بل ووٹنگ کے لئے وزارتی ملاقات میں پیش کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار یدیعوت احرونوت نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ممبران کنیسٹ بزالیل سموٹریک اور یوف کیش نے اس بل کی تجویز پیش کی ہے۔

سموٹریک اور کیش نے امریکا میں انتظامیہ کی تبدیلی کے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے اسرائیل کی یہودیوں کی نام نہاد مقامات مقدسہ پر اسرائیلی تسلط بڑھانے کا مطالبہ کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.