• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارے میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے خلاف دھرنے

جمعہ 20-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5739
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں رام اللہ اور نابلس میں سینکڑوں فلسطینیوں نے منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف دھرنے میں شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دھرنے کے شرکاء نے مقدس شہر کی تصاویر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف نعرے والے بینرز اٹھا رکھے تھے۔

فتح کی سنٹرل کمیٹی کے رکن جمال محیسن کا کہنا تھا کہ ٹرمپ کا یہ فیصلہ جانب دار اور امن عمل کے خلاف ہے۔ اس فیصلے کو عرب، مسلمان اور خطے کی آبادی کی جانب سے مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگر یہ سفارتخانہ منتقل کیا گیا تو ایک فلسطینی کائونٹر پروگرام اپنایا جائے گا۔

اس موقع پر فلسطینی جماعت Initiative Party  کے سیکریٹری جنرل مصطفیٰ البرغوثی کا کہنا تھا کہ فلسطینی عوام کو امریکی فیصلے کے خلاف نکلنا ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.