• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مصر کا فلسطینی والی بال ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

پیر 21-11-2016
in فلسطین
0
0Pala5098
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکومت نے فلسطینی قومی والی بال ٹیم کو اپنے ملک کے ویزے دینے سے انکار کر دیا ہے۔ فلسطینی والی بال ٹیم نے قاہرہ میں منعقدہ  عرب والی بال چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے مصر روانہ ہونے کے لیے ویزوں کی درخواست دی گئی جسے مسترد کر دیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی والی بال ٹیم کے کوچ منیر تلاحمہ نے ایک بیان میں بتایا کہ مصری حکومت کی طرف سے ان کے پانچ کھلاڑیوں کو ویزا جاری رکھنے سے انکار کردیا ہے جس کے نتیجے میں فلسطینی والی بال ٹیم قاہرہ میں ہونے والے علاقائی مقابلوں میں شرکت سے محروم رہ گئے ہیں۔

فلسطینی والی بال ٹیم کے کوچ نے مصری حکومت کے فیصلے کو ناپسندیدہ اور غیر مسبوق قرار دیتے ہوئے فیصلہ تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فلسطینی والی بال کی ٹیم کے جن کھلاڑیوں کو ویزہ دینے سے انکار کیا گیا ہے ان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے سے ہے جب کہ غزہ کی پٹی سے سات کھلاڑیوں کا ایک گروپ پہلے ہی مصر جا چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.