• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشقوں کے دوران صیہونی فوجیوں نے تین سالہ بچے کو گولی مار دی

جمعرات 11-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9838
0
SHARES
0
VIEWS

طوباس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں بدھ کی شام فوجی مشقوں کے دوران کے دورایک ایک فلسطینی بچے کو گولی مار دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طوباس گورنری میں مشقوں کے دوران ایک تین سالہ بچے کے سرمیں گولی مار دی جس کے نتیجے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔

بچے کے والدین نے بتایا کہ ان کے معصوم بچے کو اسرائیلی فوج نے مشقوں کے دوران گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

زخمی بچے کو طوباس میں قائم رفیدیا سرکاری اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.