• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشرقی بیت المقدس: اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے پانچ مکان مسمار کردیے

منگل 03-01-2017
in فلسطین
0
0Pala5557
0
SHARES
5
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے ’الخؒان الاحمر‘ کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے پانچ مکانات مسمار کردیے جس کے نتیجے میں مزید درجنوں افراد مکان کی چھت سے محروم ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الجھالین عرب کمیونٹی کی قائم کردہ دیہی کونسل کے ترجما ابو عماد نے بتایا کہ سوموار کو دسیوں اسرائیلی فوجیوں کی گاڑیوں نے الخان الاحمر کا محاصرہ کیا اور گھرو میں موجود فلسطینیوں کو بندوق کی نوک پر باہر نکالنے کے بعد ان کے پانچ مکانات بلڈوزر لگا کر مسمار کردیے۔

ابو عماد نے بتایا کہ اگرچہ فلسطینی شہریوں کے مکانات عارضی تھے مگر یہ پہلا موقع نہیں کہ جھالین قبیلے کے مکانات مسمار کیے گئے ہیں۔

فلسطینی سماجی کارکن کا کہنا تھا کہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی خاندانوں کے ملکیتی پانچ عارضی شیلٹرز کو مسمار کرنے سے قبل قابض فوج نے الزام عائد کیا کہ مذکورہ مکانات اسرائیلی بلدیہ کی اجازت کےبغیر تعمیر کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ مشرقی بیت المقدس میں الجھالین قبیلے کے افراد کے 20 عارضی مکانات قائم ہیں۔ صہیونی فوج انہیں مسمار کرنے کی دھمکیاں دے چکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.