• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشرقِ وسطیٰ تنازع کا دو ریاستی حل فوری طور پرناگزیر ہے : جرمن صدر

بدھ 10-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7121
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمن صدر فرینک والٹر اسٹینمائر نے کہا ہے کہ اسرائیلی ، فلسطینی تنازع کے دو ریاستی حل کی جانب پیش قدمی کے لیے فوری طور پر آغاز کی ضرورت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وہ منگل کے روز غربِ اردن کے شہر رام اللہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔انھوں نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ایک فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پہلے ہی بہت زیادہ وقت ضائع کیا جاچکا ہے۔

جرمن صدر کا کہنا تھا کہ ’’ ہمارے نقطہ نظر سے اس تنازع کا کوئی دوسرا حل نہیں ہے اور یہی وقت ہے کہ اس حل کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے کام کیا جائے‘‘۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے گذشتہ ہفتے واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تھی۔میزبان صدر نے ان سے اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازع کے حل کے لیے ایک معاہدہ کرانے کا وعدہ کیا تھا۔امریکی صدر اسی ماہ کے آخر میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دورے پر آرہے ہیں۔

صدر محمود عباس نے سوموار کے روز ایک انٹرویو میں بتایا تھا:’’انھیں امریکی صدر نے ایسا تاثر دیا تھا کہ وہ ایک سال یا اس سے بھی کم عرصے میں تیزی سے کچھ کرنا چاہتے ہیں‘‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.