• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مشتعل فلسطینیوں کی سنگ باری، صیہونی آباد کار زخمی بس تباہ

جمعہ 19-01-2018
in فلسطین
0
0Pala9909
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس کے شمالی قصبے حزما میں شہید عریبہ چوک میں فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں نے صیہونی آباد کاروں کی ایک بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں ایک آباد کار زخمی جبکہ بس کو غیرمعمولی نقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ مشتعل فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی  بس پر سنگ باری کی جس کے نتیجے میں بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ پتھراؤ سے خوف زدہ بس ڈرائیور نے گاڑی بھگانے کی کوشش جو ایک خطرناک حادثے کا شکار ہوتے ہوتے بال بال بچی تاہم سنگ باری کی زد میں آ کر ایک آباد زخمی ہوگیا۔

زخمی صیہونی آباد کار اسرائیلی طبی امدادی ادارے ’ڈیوڈ کریسنٹ‘ کی ایمبولینس پر ڈال اسپتال منتقل کیا گیا۔

ایک عینی شاہد نے بتایا کہ فلسطینیوں کے پتھراؤ سے اسرائیل بس کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

صیہونی بس پر سنگ باری کے بعد اسرائیلی فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کرسرچ آپریشن شروع کردیا۔ صیہونی فوج نے حزما قصبے کے جنوبی داخلی راستے سیل کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا اور کئی گھنٹے تک شہریوں کی قصبے میں آمدو رفت معطل رہی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.