• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسلمانوں اور اسلام کےخلاف بھی نازیبا نعروں کی چاکنگ

جمعہ 21-04-2017
in فلسطین
0
0Pala6878
0
SHARES
0
VIEWS

سلفیت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی شرپسند صہیونیوں کےغیض وغصب کا نشانہ نہ صرف فلسطینی شہری بن رہے ہیں بلکہ گستاخ صہیونیوں نے اللہ تبارک و تعالیٰ کی ذات والا صفات کو بھی معاف نہیں کیا اور انہوں نے اللہ کی شان میں بھی گستاخانہ نعرے تحریر کرڈالے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر سلفیت میں کفر حارص کے مقام پر پیش آیا جہاں قابض صہیونیوں نے اسلامی مقدس مقامات پر دھاوا بولا اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کرنے کے ساتھ ساتھ اللہ کی شان میں گستاخانہ نعروں کے ساتھ ساتھ اسلام، مسلمانوں، عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف بھی عبرانی میں نازیبا نعروں کی چاکنگ کی۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں سیکڑوں صہیونی آباد کاروں نے کفر حارس پر دھاوا بولا۔ اس دوران فلسطینی شہریوں کو وہاں چلنے پھرنے سے منع کردیا گیا تھا۔

صہیونی آباد کاروں نے کفل حارس میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس دوران انہوں نے اللہ کی شان میں گستاخانہ الفاظ، اسلام، مسلمانوں، عربوں اور فلسطینیوں کے خلاف بھی نازیبا الفاظ کی چاکنگ کی۔

مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ کفل حارس میں صہیونی شرپسندوں کی اشتعال انگیزی روز کا معمول ہے اور اسرائیلی فوج صہیونیوں کو اشتعال انگیزی سے منع کرنے کے بجائے ان کی مکمل حمایت اور حفاظت کرتی ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کفل حارس میں جمع ہونے والے صہیونیوں میں بعض مسلح آباد کار بھی موجود تھے۔ انہوں نے فلسطینیوں کے گھروں کی بیرونی دیواروں پر بھی اسلام اور فلسطین مخالف نعرے تحریرکیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.