• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسحدالاقصی میں غزہ کے نمازیوں کی شرکت

ہفتہ 05-11-2016
in فلسطین
0
0Pala4919
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں کی شدید بندشوں اور سخت سیکورٹی پہروں کے باوجود غزہ کے فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے ڈھائی سو فلسطینیوں نے بیت حانون گذرگاہ عبورکرکے مسجد الاقصی پہنچ کر نماز جمعہ ادا کی۔ صیہونی حکام نے پچھلے چند مہینے سےغزہ کے ساٹھ سال سے زائد عمر کے کچھ فلسطینیوں کو مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت دے رکھی ہے۔ مسجد الاقصی میں فلسطینی نمازیوں لس ایشی حالت میں بڑی تعداد میںکی ہے کہ جب صیہونی حکومت نے فلسطینیوں کی استقامت کا مقابلہ کرنے کے بہانے غرب اردن اور مشرقی بیت المقدس میں بہت بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کو تعینات کررکھا ہے۔ انتفاضہ قدس کے آغاز کے بعد سے صیہونی حکومت نے مسجد الاقصی کے اطراف کے علاقوں کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا ہے اس سے علاقے میں فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کے فوجیوں کے درمیان مسلسل جھڑپیں ہوتی رہتی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.