• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی پر دسیوں صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار

بدھ 18-10-2017
in فلسطین
0
0Pala8933
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مقام کی ایک بار پھر توہین کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے جنھیں صیہونی فوجیوں کی حمایت حاصل تھی باب المغاربہ کے راستے مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور اس کے مختلف حصوں میں ہنگامہ آرائی کی۔

صیہونی انتہاپسندوں نے مختلف صیہونی گروہوں کو بھی مسجد الاقصی کی توہین کی غرض سے اکٹھا کررکھاتھا جو مسجد الاقصی کو شہید کرنے اور وہاں صیہونی معبد تعمیر کرنا چاہتے ہیں۔ صیہونی انتہاپسند عناصر اپنے توسیع پسندانہ اہداف کے حصول کے لئے ہمیشہ مسجد الاقصی اور اسلام کے مقدس مقامات کی توہین کرتے رہتے ہیں۔

اکتوبر دوہزار پندرہ میں تحریک انتفاضہ شروع ہونے کے بعد سے صیہونیوں کے ان توہین آمیز حملوں میں اب تک تین سواسی سے زیادہ فلسطینی شہید اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی اورگرفتار کر لئےگئے ہیں۔ بیت المقدس کے اسلامی اداروں نے ابھی حال ہی میں ایک بیان میں مسجدالاقصی پر صیہونی فوجیوں اور صیہونی انتہا پسندوں کے حملوں کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.