• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کی نماز جمعہ

جمعہ 02-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7388
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں کی سخت سیکورٹی کے باوجود رمضان المبارک کی پہلی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے ہزاروں فلسطینی مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس میں مسجد الاقصی جانے کے لئے راستے میں کئی جیک پوسٹیں قائم کر رکھی تھیں جہاں سے گذر کر ہزاروں فلسطینی نماز جمعہ ادا کرنے کے لئے مسجد الاقصی کے صحن میں جمع ہوئے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ صیہونی فوجیوں نے درجنوں فلسطینی نوجوانوں کو وہاں جانے سے روک دیا اور وہ مسجد الاقصی کے صحن میں نماز جمعہ ادا کرنے کی کوشش کرتے رہے۔

دوسری جانب مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملوں میں تیزی اور بیت المقدس کے بیشتر علاقوں پر تسلط جمانے کی صیہونی حکومت کی کوششوں سے اس بات کا پتہ چلتا ہے کہ صیہونی حکومت، فلسطین کے مختلف علاقوں پر قبضہ جمانے کے لئے اپنی نئی کوششوں میں مصروف ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ غاصب صیہونیوں کی جارحانہ کارروائیوں کی بنا پر اکتوبر دو ہزار پندرہ میں فلسطینیوں کی انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے اور جب سے اب تک تین سو سے زائد فلسطینی شہید ہزاروں دیگر زخمی اور یا گرفتار ہو چکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.