• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی، یہودیوں کے اوقات میں اضافہ کر دیا گیا

منگل 06-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5246
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے دھاوؤں کے اوقات میں مزید اضافہ کرتے ہوئے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کی مزید راہ ہموار کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ میں تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں داخل ہونے والے یہودی آباد کاروں کے اوقات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے یہودی آباد کاروں کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلے کے اوقات میں معمول سے ہٹ کر اضافہ کردیا ہے۔

پولیس کی طرف سے جاری کردہ نئے شیڈول میں مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے سات بجے سے دن گیارہ بجے تک یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل ہوسکتے ہیں۔ تاہم جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں یہودی آباد کاروں کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی برقرار ہے۔

خیال رہے کہ یہودی شرپسند گروپوں کے ایماء پر روزانہ دسیوں یہودی آباد کار مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں قبلہ اوّل میں داخل ہوتے ہیں۔ صہیونی پولیس اور فوج یہودی اشرار کو فول پروف سیکیورٹی مہیا کرتی اور انہیں قبلہ اوّل کی بے حرمتی میں بھرپور مدد فراہم کرتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.