• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے اسرائیل کی نئی اور خطرناک سرنگ کا انکشاف

جمعرات 29-12-2016
in فلسطین
0
0Pala5497
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل کی بنیادیں کھوکھلی کرنے اور مقدس مقام کی جگہ مزعومہ یہودی ہیکل سلیمانی کی بنیادیں تلاش کرنے کی آڑ میں کھدائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک نئی رپورٹ میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کھودی گئی سرنگ کا انکشاف کیا گیا ہے جو مسجد اقصیٰ کے نیچے تک کھودی گئی ہے۔

’فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ڈیلی 48‘ نامی ایک نیوز ویب پورٹل نے ایک دستاویز فلم میں مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے کھودی گئی سرنگ کی تفصیلات  بیان کی ہیں اور بتایا ہے کہ مذکورہ سرنگ مسجد اقصیٰ کے جنوبی قصبے سلوان کےوسط میں کھودی گئی ہے۔ سلوان کے وسط سے ہوتی ہوئی یہ سرنگ جنوب سے مسجد اقصیٰ کی شمال کی طرف جاتی ہے۔ یوں یہ سرنگ مسجد اقصیٰ کے جنوب مغربی کنارے کے نیچے سے گذرتی ہوئی باب المغاربہ کے نیچے پہنچ کر دو حصوں میں تقسیم ہوجاتی ہے۔ جہاں کئی دوسری چھوٹی بڑی سرنگیں آپس میں ملتی ہیں مگر ان کے بارے میں آج تک کسی کو معلومات فراہم نہیں کی گئی۔ صہیونی حکام نے بھی ان سرنگوں کو صیغہ راز میں رکھا ہے۔

رپورٹ میں سلوان قصبے کے نیچے سے مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تک کھودی گئی سرنگ اور اس سے ملنے والی دوسری شاخوں کے بارے میں صہیونی حکام کے بیانات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی خاتون وزیر برائے اسپورٹس  میری ریگیو کا کہنا ہے کہ عید حانوکا کے موقع پر مسجد اقصیٰ کی بنیادوں تلے ایک نئی کھودی گئی سرنگ کا افتتاح کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.