• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں نماز عشاء اور تراویح میں ہزاروں فلسطینی شریک

اتوار 28-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7338
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے بیت المقدس میں شہریوں کی قبلہ اوّل (مسجد اقصیٰ) تک رسائی روکنے کے لیے جگہ جگہ پابندیاں  اور رکاوٹیں کھڑی کی ہیں تاہم ان رکاوٹوں کےباوجود ہزاروں فلسطینی روزہ دار مسجد اقصیٰ میں عشاء اور ترویح کی نماز میں شرکت کررہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پہلی اور دوسری نماز تراویح میں مسجد کا اندرونی حال اور بیرونی احاطے نمازیوں سے کھچا کھچ بھر گئے تھے۔ نماز کے لیے مسجد اقصیٰ کا مرکزی حال، المصلیٰ القبلی اور اس کے سامنے کے ہال مردوں کے لیے اور قبۃ الصخرۃ اور اس کا صحن خواتین نمازیوں کے لیے مختص کیے تھے تھے۔ اس موقع پر بڑی تعداد میں مرود خواتین نمازیوں نے عشاء اور تراویح کی با جماعت نماز ادا کی۔

نام نہاد سیکیورٹی فراہم کرنے کی آڑ میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی بھاری نفری مسجد قصیٰ کے اطراف میں تعینات کی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.