• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں قبۃ الصخرۃ میں شادی کی پروقار تقریب

جمعہ 11-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8216
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ میں صہیونی آباد کاروں کے دھاووں اور اسرائیلی فوج کی طرف سے روز مرہ کی بنیاد پر مقدس مقام کی بے حرمتی کے جلو میں ایک اچھی خبر بھی سامنے آئی ہے۔ یہ منفرد خبر مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام قبۃ الصخرۃ پر ایک شادی کی پروقار تقریب کے اہتمام کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک فلسطینی جوڑے کی رسم نکاح قبۃ الصخرۃ کے مقام پر انجام پائی۔ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے دونوں میاں بیوی نے مسریٰ حبیب کبریا صلی اللہ علیہ وسلم اور حرمین شریفین کے بعد دنیا میں تیسرے مقدس ترین مقام پر شادی کی تقریب پر گہری مسرت اور خوشی کا اظہار کیا۔

قبۃ الصخرۃ کے مقام پر شادی کی تقریب میں دلہا اور دلہن کے اہل خانہ سمیت مقامی شہریوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.