• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جھنڈا لہرائے جانے پر کشیدگی

جمعرات 13-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7821
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں مسلمانوں کے تیسرے سب سے مقدس مقام مسجد اقصیٰ میں صہیونی آباد کاروں کے ‘دورے’ کے دوران اسرائیلی پولیس افسر کی جانب سے اسرائیلی جھنڈا لہرانے پر علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں 80 آباد کاروں کا ایک مسجد کے المغاربہ دروازے سے احاطے میں داخل ہوگیا جہاں پر انہوں نے تلمودی رسومات کی ادائیگی کی۔

اس دھاوے کے دوران ایک اسرائیلی پولیس اہلکار نے فلسطینیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے اپنے کندھوں پر اسرائیلی جھنڈا اٹھا رکھا تھا۔ اس کے جواب میں فلسطینی نمازیوں اور مسجد اقصیٰ کے محافظوں نے نعرہ تکبیر بلند کرنا شروع کردئیے۔

مسجد اقصیٰ کے شعبہ اسلامی اوقاف نے اس اشتعال انگیز قدم کی شدید مذمت کی۔

حالیہ مہینوں کے دوران صہیونی انتہا پسندوں نے اسرائیلی پولیس کی حفاظت تلے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخلے کی سرگرمیوں کو بڑھا دیا ہے۔ فلسطینی نمازی بھرپور کوشش سے ان آبادکاروں کی مخالفت کرتے ہوئے اور بعض اوقات نوبت پرتشدد جھڑپوں تک پہنچ جاتی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.