• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 11 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی ایک بار پھر جارحیت

ہفتہ 04-02-2017
in فلسطین
0
0Pala5929
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی ذرائع کے مطابق تین سو ستّر سے زائد صیہونی آبادکاروں نے مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

ان ذرائع کے مطابق انتیس جنوری سے دو فروری تک صیہونی آبادکاروں نے اسرائیل کی اندرونی سلامتی کی تنظیم شاباک اور صیہونی پولیس اہلکاروں کی مدد و تعاون سے کئی بار مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا اور مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

یہ صیہونی جارح جمعے اور ہفتے کو چھوڑ کر روزانہ باب المغاربہ کی طرف سے مسجد الاقصی میں داخل ہوتے ہیں اور باب السلسلہ کی طرف سے باہر نکل جاتے ہیں۔ اس طرح یہ صیہونی آبادکار، اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجدالاقصی کی بے حرمتی کرتے ہیں۔

صرف جنوری کے مہینے میں صیہونی آباد کاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی کے ایک ہزار سات سو پندرہ واقعات درج کئے گئے ہیں۔

غاصب صیہونی، اس مسجد کا اسلامی تشخص ختم کر کے اسے یہودیوں کے مرکز میں تبدیل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ مسجد الاقصی کی بے حرمتی اور غاصب صیہونیوں کی جارحانہ کارروائیوں کے نتیجے میں ہی انتفاضہ قدس شروع ہوئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.