• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 7 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجدالاقصی صیہونی فوجیوں کے محاصرے میں

اتوار 11-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7483
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس- (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے مسجدالاقصی کے داخلہ دروازوں کو بند کر کے اسے مکمل محاصرے میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت المقدس کے ادارہ اوقاف نے کہا ہے کہ صیہونی فوجی، مسجدالاقصی میں موجود نمازیوں کو بھی مسجدالاقصی سے باہر آنے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔

صیہونی فوجیوں کا دعوی ہے کہ کچھ فلسطینی نوجوانوں نے مسجدالاقصی پر دھاوا بولنے والے یہودی آباد کاروں پر پتھر مارے ہیں اور جب تک ان افراد کو گرفتار نہیں کر لیاجاتا اس وقت تک مسجد الاقصی کے دروازے کھولے نہیں جائیں گے۔

مسجد الاقصی کو جو اسلامی و فلسطینی علامت ہے، صیہونی فوجی اور یہودی آبادکار اکثر اپنے حملوں کا نشانہ بناتے ہیں۔

صیہونی فوجیوں اور یہودی آبادکاروں کے حملوں کا مقصد بیت المقدس کے اسلامی و عیسائی تشخص کو ختم کرکے صیہونی علامتیں قائم کرنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.