• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مساجد میں اذانیں، تکبیرات، گرجا گھروں میں گھنٹیاں بجائی گئیں

جمعرات 11-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7124
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں بھوک ہڑتال کرنے والے  فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کی فلسطین بھر میں سرگرمیاں جاری ہیں۔ گذشتہ روز فلسطین کے مختلف شہروں میں گرجا گھروں میں اسیران سے یکجہتی کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں جب کہ مساجد میں اذانوں اور تکبیرات کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسرائیل کی طرف سے قائم کردہ فالو اپ کمیٹی کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز مقامی وقت کے مطابق 12 بجے دن کو فلسطین کے تمام اضلاع میں گرجا گھروں میں خصوصی گھنٹیاں بجائی گئیں۔

جمعرات کو بھی فلسطین کے مختلف گرجا گھروں میں اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں۔ چرچوں میں فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یہ اقدام اسلامی۔ مسیحی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر حنا عیسیٰ اور وزیر برائے مذہبی امور یوسف ادعیس کی اپیل پرکیا گیا۔

آج فلسطین کے مختلف شہروں کی مساجد میں اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھوک ہڑتالی فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اذانوں اور خصوصی تکبیرات کا اہتمام کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ 17 اپریل 2017 ء کو 1600 فلسطینی اسیران نے بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔ آج ان کی بھوک ہڑتال کو 25 دن مکمل ہوچکے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.