• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مذہبی تہوار کے بعد رام اللہ میں نئی صہیونی آباد کاری کی اسکیم تیار

ہفتہ 07-10-2017
in فلسطین
0
0Pala6117
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے نائب وزیر دفاع ایلی بن ڈاھان نے کہا ہے کہ فلسطین میں مزید صہیونی آباد کاری کی ایک اسکیم تیار کی گئی ہے جس میں غرب اردن اور بیت المقدس میں ہزاروں کی تعداد میں صہیونیوں کے لیے مزید مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایلی بن ڈھان نے ایک بیان میں کہا کہ ’عید العرش‘ کی تعطیلات کے فلسطینی علاقوں میں صہیونی آباد کاری کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں متعدد نئے منصوبے زیرغور ہیں۔ ان میں غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ایل کالونی میں ایلی بن ڈھان نے ایک بیان میں کہا کہ ’عید العرش‘ کی تعطیلات کے فلسطینی علاقوں میں صہیونی آباد کاری کی سرگرمیوں میں اضافہ کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں متعدد نئے منصوبے زیرغور ہیں۔ ان میں غرب اردن کے وسطی شہر رام اللہ میں بیت ایل کالونی میں 300 مکانات کی تعمیر بھی شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق سپریم پلاننگ کونسل فلسطین میں قائم کی گئی صہیونی کالونیوں میں نئے مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ موجودہ سیاسی حالات سے انہیں کوئی پریشانی نہیں۔ حکومت جلد نئی کالونیوں کی تعمیر وتوسیع کے لیے اہم اجلاس منعقد کرے گی۔ اس اجلاس میں وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اور وزیردفاع آوی گیڈور لائبرمین کی موجودگی میں نئے مکانات کی منظوری دی جائے گی۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی موجودہ حکومت فلسطین میں بڑی تعداد میں نئی صہیونی کالونیوں کے غیرقانونی سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

نائب وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے فلسطین میں صہیونی آباد کاری روکے جانے کے لیے کوئی دباؤ نہیں۔ حالیہ چند ہفتوں کے دوران سپریم پلاننگ کونسل کا اجلاس محض تکنیکی اسباب کی بناء پر ملتوی کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.