• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس صیہونیوں سے رابطہ منقطع کریں، فلسطینی عوام کا مطالبہ

جمعہ 28-10-2016
in فلسطین
0
0Pala4832
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غرب اردن کے باشندے صیہونی حکومت کے ساتھ محمود عباس کے مسلسل تعاون پر شدید برہمی ظاہر کرتے ہوئے، سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ، نابلس اور جنین میں واقع پناہ گزین کیمپوں کے نوجوانوں نے فلسطینی انتظامیہ اور محمود عباس کی پالیسیوں کے خلاف مظاہرے کئے اور صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو فوری طور پر منقطع کرنے کا مطالبہ کیا تاہم انتظامیہ سے وابستہ سیکورٹی اہلکاروں نے مظاہرین پر حملہ کرکے متعدد نوجوانوں کو زخمی اور دسیوں کو گرفتار کرلیا۔

قابل ذکر ہے کہ صیہونی فوجیوں کے بعد، فلسطینی شہریوں کو سب سے زیادہ فلسطینی انتظامیہ کی سیکورٹی افواج سے خطرہ لاحق ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت ہزار سے زیادہ فلسطینی سیاسی اور سماجی کارکن محمود عباس کے جیلوں میں قید ہیں۔

دوسری جانب صیہونی افواج نے جمعرات کی صبح رام اللہ شہر کے التحتا علاقے میں ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کرلیا۔ اس سے قبل بھی صیہونی فوجیوں نے بیت المقدس کے شمالی علاقے میں ایک فلسطینی بچے پر بے بنیاد الزامات عائد کرکے اسے حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.