• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

محمود عباس اور اسماعیل ھنیہ میں القدس اور مصالحت پر بات چیت

منگل 05-12-2017
in فلسطین
0
0Pala9351
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ اور فلسطینی اھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ٹیلیفون پر بات چیت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت میں فلسطینیوں میں مصالحت اور بیت المقدس کے بارے میں ممکنہ امریکی فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسماعیل ھنیہ اور صدرعباس کے درمیان ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں امریکی صدر کے ممکنہ اقدام کے رد عمل میں متفقہ موقف اختیار کرنے پر زور دیا گیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی بات چیت کافی دیر تک جاری رہی۔ دونوں رہنماؤں نے ممکنہ طور پر امریکی اقدام، فلسطینی قوم کو درپیش چیلنجز اور قومی مصالحت کو آگے بڑھانے کے لیے فلسطینی قوم کی صف بندی کی ضرورت پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں نے القدس کو اسرائیلی ریاست کا دارالحکومت قرار دینے کے ممکنہ فیصلے کو مسترد کردیا اور کہا کہ فلسطینی القدس سے کسی صورت میں دست بردار نہیں ہوں گے۔ امریکی اقدام قضیہ فلسطین کے حل کی مساعی کی کمر میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہوگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.