• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مالی مراعات ختم کرنے کے خلاف اسیران کے اہل خانہ کا دھرنا

بدھ 21-06-2017
in فلسطین
0
0Pala7562
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے اسیران کے اہل خانہ کو دی جانے والی مالی امداد ختم کرنے پر سیکڑوں فلسطینی شہریوں نے رام اللہ میں فلسطینی وزیراعظم ہاؤس کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق احتجاجی مظاہرے میں سابق فلسطینی اسیران اور موجودہ اسیران کےاہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ انہوں نے اسیران کو دی جانے والی امداد روکے کے خلاف فلسطینی تھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ اور رام اللہ حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا  رکھے تھے جن پر جن پر اسیران کی حمایت اور ان کی امداد ختم کرنے کے خلاف شدید نعرے درج تھے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کی حکومت نے 277 اسیران کے اہل خانہ کو دی جانے والی امداد روک دی تھی جس پر فلسطینی عوامی اور سیاسی حلقوں میں ابھی تک شدید رد عمل جاری ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.