• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مائیکرو سافٹ انجینیر کا اعزاز فلسطینی نوجوان کے نام

بدھ 23-08-2017
in فلسطین
0
0Pala8357
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کمپیوٹر پروگرام اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا کے انتہائی گراں قدر اور بیش قیمت انعام کا حق دار ایک فلسطینی نوجوان کو قرار دیا گیا۔ فلسطینی نوجوان نے یہ غیرمعمولی اہمیت کا حامل انعام جیت کر فلسطینی قوم کے سر فخر سے بلند کردیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’مائیکرو سافٹ انجنیر‘ کے نام سے یہ انعام غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے سعیر قصبے سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی نوجوان وسیم عواد الشلالدہ نے حاصل کیا ہے۔ عرف عام میں اس انعام کے لیے ’ Microsoft Most Valuable Professional – MVP‘ نام استعمال کیا جاتا ہے۔

اس انعامی مقابلے میں دنیا بھر سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ہزاروں ماہرین میدان میں موجود تھے۔ ان میں بڑے بڑے ترقی یافتہ ملکوں کی شہرہ آفاق جامعات کے فضلاء اس مقابلے میں شامل تھے مگر فلسطینی نژاد شلالدہ نے یہ انعام اپنے نام کرلیا۔

شلالدہ کی کامیابی پر سعیر قصبے کے چیئرمین ڈاکٹر کاید جرادات نے اسے فلسطینی قوم کی غیرمعمولی کامیابی قرار دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اعزاز صرف شلالدہ کا نہیں بلکہ پوری فلسطینی قوم کا ہے۔ اس کامیابی سے فلسطینی نوجوانوں کی تحقیقی اور علمی صلاحیتوں کا بہ خوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.