• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

لوہے کہ ورکشاپ کے مالک سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

جمعہ 12-05-2017
in فلسطین
0
0Pala7142
0
SHARES
0
VIEWS

طولکرم – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں لوہے کا سامان تیار کرنے والی ایک ورک شاپ پر چھاپہ مار کر اس کے مالک کو حراست سمیت متعدد شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز شمالی شہر طولکرم میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی فوج نے دیر الغصون کے مقام پر قائم ایک لوہے کہ ورک شاپ پر چھاپہ مارا۔ قابض فوج نے ورکشاپ کے مالک بشیر عبدالفتاح ابو زیتون کو پکڑنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا، ورک شاپ میں توڑپھوڑ کی اور اس کے بعد ابو زیتون کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ادھر اسرائیلی فوج نے طولکرم میں نور شمس پناہ گزین کیمپ میں سماجی سرگرمیوں کی ذمہ دار کمیٹی کے چیئرمین اور سماجی کارکن طہ الایرانی کو بھی حراست میں لے لیا۔ صہیونی فوج نے غرب اردن میں دوسرے شہروں میں بھی گھر گھر تلاشی لی اور متعدد فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.