• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قیدیوں پر ہولناک تشدد پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی مذمت

جمعہ 18-05-2018
in فلسطین
0
0Pala5897
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے فلسطینی ادارے’کلب برائے اسیران‘ نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے 47 سالہ فلسطینی اسیر محمد الخطیب کو بیمار ہونے کے باوجود چلنے پرمجبور کیا گیا حالانکہ اس کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں اور پاؤں میں بیڑیاں پہنائی گئی تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ اسیر الخطیب اس وقت نفحہ جیل مں قید ہیں۔ گذشتہ برس اسے اسرائیلی جیل میں ڈاکٹروں نے غلط انجکشن لگایا جس کے باعث اس کی ایک ٹانگ مفلوج ہوچکی ہے۔ بیماری ہونے کے باوجود صیہونی فوجیوں نے اسے بیڑیاں ڈالیں اور اسی حالت میں اسے چلنے پر مجبور کیا گیا۔

انسانی حقوق گروپ کے مندوب نے بوسطہ نامی گاڑی سے اتارا اور اس کے بعد اسے چلنے پر مجبور کیا گیا۔

کلب برائے اسیران کا کہنا ہے کہ فلسطینی معذور قیدی پر تشدد  اذیت دینے کے مترادف ہے۔ اسے کسی صورت میں قابل قبول نہیں قرار دیا جاسکتا۔

خیال رہے کہ اسیر الخطیب کو  عمر قید اور 20 سال اضافی قید کی سزا کا سامنا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.