• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل کی بندش کے خلاف فلسطینی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

پیر 17-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7872
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں اذان اور نماز پر پابندی عائد کیے جانے کے رد عمل میں فلسطینی عوام میں سخت غم وغصہ پایا جا رہا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قبلہ اوّل کی بندش کے خلاف فلسطین کے مختلف شہروں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں دفاع قبلہ اوّل ریلی نکالی گئی جس میں بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کی۔ ریلی میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔

شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر قبلہ اوّل کی حمایت اور اسرائیلی پابندیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے قبلہ اوّل پر اسرائیلی پابندیوں کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی۔

رپورٹ کے مطابق نابلس میں  دفاع قبلہ اوّل ریلی اسلامک ایکشن فرنٹ کی جانب سے بلائی گئی تھی۔

ادھر غزہ کی پٹی میں فلسطینی علماء کونسل کی اپیل پر قبلہ اوّل کے دفاع میں ایک جلوس نکالا گیا۔ غزہ میں نکالے گئے جلوس میں بڑی تعداد میں شہرویوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر علماء نے اپنی تقاریر میں دفاع قبلہ اوّل پر روشنی ڈالی اور اسرائیلی پابندیوں کو صہیونی دشمن کی مذہبی جارحیت قراردیا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ میں تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کرنے کے بعد قبلہ اوّل میں نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی تھی۔ گذشتہ روز اسرائیلی انتظامیہ نے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر عائد کردہ پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ تاہم مکمل طور پر پابندیاں نہیں اٹھائی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.