• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اوّل میں داخلے کے لیے عائد کردہ اسرائیلی پابندیاں مسترد

پیر 17-07-2017
in فلسطین
0
0Pala7879
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی طرف سے مسجد اقصیٰ میں داخلے کے لیے نصب کردہ الیکٹرانک گیٹس کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے صہیونی انتظامیہ پر واضح کیا ہے کہ فلسطینی قوم قبلہ اوّل میں آمد روفت کے لیے عاید کردہ صہیونی پابندیوں کو قبول نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے مسجد اقصیٰ کے دروازوں کے باہر الیکٹرانک گیٹ لگائے گئے اور فلسطینیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے کے لیے ان ’واک تھرو گیٹس‘ سے گذر کر اندر جائیں۔ تاہم فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی حکام کے اس اقدام کو مذہبی آزادی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا اور مسجد میں اندر جانے کے بجائے باب الاسباط کے باہر ہی ظہر کی نماز ادا کی۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ انہوں نے اجتماعی طور پر اسرائیلی انتظامیہ کی نئی پابندیوں کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہریوں نے واک تھرو گیٹس سے قبلہ اوّل میں داخل ہونے سے انکار کردیا اور باب الاسباط کے باہر ہی نماز ادا کی۔

نماز ظہر کی ادائیگی کے بعد فلسطینی شہریوں نے قبلہ اوّل کے حق اور اسرائیلی پابندیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.